بھارت‘ شاعر سراج بسارلی اور ایڈیٹر راجا بکسی ضمانت پر رہا

February 20, 2020

کراچی (نیوزڈیسک) بھارت‘ شاعر سراج بسارلی اور ایڈیٹر راجا بکسی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بھارت میں شاعر سراج بسارلی اور ایڈیٹر راجا بکسی ایچ وی جنہیں متنازعہ شہریت قانون پر تنقیدی نظم پڑھنے پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ مقامی عدالت نے ان دونوں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔