لاہور،ماڈل ٹائون کچہری میں وکلاء گردی ،پولیس اہلکاروں پر تشدد،وردیاں پھاڑ دیں، ڈاکو چھڑوالیا

February 21, 2020

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور میں ماڈل ٹائون کچہری میں وکلاء گردی کا واقعہ سامنے آیا ہے ،وکلاء نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا،وردیاں پھاڑ دیں اور ڈاکو چھڑوالیا ۔