نشتر ہسپتال لانڈری مشین کی موٹر خراب

February 21, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں لانڈری مشین کی موٹر خراب ہوگئی،جس کی وجہ سے بستروں کی چادریں اور دیگر کپڑے دھونے میں مشکلات کا سامنا ہے،نشتر حکام کے مطابق موٹر مرمت کرنے کے لئے متعلقہ فرم سے رابطہ کرلیا گیا ہے ۔