ماؤنٹ ایورسٹ پرڈنر پارٹی کا اہتمام

February 21, 2020

آٹھ افراد پر مشتمل ایڈونچر کے شوقین افراد نے ماؤنٹ ایورسٹ پر ڈنرپارٹی کا اہتمام کیا اورمزیدار کھانے کا خوب لطف اُٹھایا۔

23,149فٹ بلندی پر اس ڈنر پارٹی کیلئے خاص طور پر کھانے کی میز، کرسیاں اورکھانے کی اشیاء ایورسٹ پر لے جائی گئیں تھیں۔

ایڈونچر کے شوقین برطانوی منچلوں کے اس کارنامے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔