قتل کیس ،ملزمان عدم ثبوت پر بری

February 22, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سینٹرل نے قتل کیس میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان شگفتہ،زرنبی،گوراخان اور محمد شاہد کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔