لاہور ،گوجرانوالہ اور ر اولپنڈی میں پولیو مہم میں مزیدایک دن کی توسیع کافیصلہ

February 22, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ صحت نے لاہور ،گوجرانوالہ اور ر اولپنڈی میں پولیو مہم میں مزیدایک دن کی توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے دوران رہ جانے والے بچو کوگھر گھر جاکر پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔