گورنمنٹ کالج ٹا ئون شب کاچوتھاکانووکیشن

February 22, 2020

لاہور (نیوزرپورٹر)گورنمنٹ کالج ٹا ئون شب لاہور کا چوتھا کانووکیشن کالج کیمپس میں ہوا۔ چیئرمین پی ایچ ای سی ڈاکٹر فضل احمد خالد نے کہاکہ کالج میں رواں مالی سال کے دوران پی ایچ ای سی ایک میڈیالیب اور سمارٹ کلاس رومز قائم کررہی ہے۔