یونین کونسلوں سے روزانہ کی بنیاد پر اخراجات کی تفصیلات طلب

February 22, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملتان سمیت صوبہ بھر کی یونین کونسلوں سے روزانہ کی بنیاد پر اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں حکومت نےیونین کونسلوں میں دفاتر کے کرائے اور تنخواہوں کے علاوہ دیگر اخراجات کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔