سرخ چمچماتی فراری میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

February 22, 2020


موناکو میں سرخ چمچماتی فراری میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے کار کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پندرہ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گاڑی جل گئی۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں ڈرائیور سمیت دیگر راہگیر و گاڑیاں بالکل محفوظ رہیں۔