جمعیت کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

February 23, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ کے مطابق صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صوبائی امیر مولانا عبدالواسع آج سہ پہر 4 بجے صوبائی دفتر میں ہوگا ۔