اسپین، سرخ ریت کےطوفان سے ہرطرف اندھیرا

February 23, 2020

اسپین میں سرخ ریت کے طوفان سےنظام زندگی شدید متاثر

اسپین میں سرخ ریت کے طوفان کے سبب ہر طرف اندھیرا چھا گیا جس سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا۔

دنیا کے سب سے بڑے صحرا صحارا سےاٹھنے والے سرخ ریت کے طوفان سے اسپین میں دن ہی میں اندھیرا چھا گیا جس کے سبب مختلف علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم اور شدید متاثر ہوا۔

طوفان کے سبب حدنگاہ کم ہو گئی جبکہ متعدد فلائٹس بھی تاخیر کا شکار ہو ہوئیں۔