انٹرپری میڈیکل ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

February 24, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر سائنس پری میڈیکل کے ضمنی امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان پیر 24 فروری کو ساڑھے 11 بجے کیا جائے گا۔