کراچی پریمیئر کپ فٹبال

February 25, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) برما محمڈن نے گلشن اتحاد کو شکست دیکر کراچی پریمیئر فٹبال کپ کے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ کوارٹر فائنل میں موسیٰ لاشاری نے جام الیون کو 1-0 سے شکست دی۔ آخری پری کوارٹر فائنل میں برما محمڈن نے گلشن اتحاد کو پینلٹی ککس پر 5-3سے ہرایا۔