ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ

February 25, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی نے پمسیٹ کو ہرا کر ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ انٹر ورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔فائنل میں پمسیٹ نے پانچ وکٹ پر 115رنز بنائے۔ فاتح ٹیم نے ایک وکٹ پر 119رنز بنالئے۔