شرافت حسین و دیگر کا اظہار تعزیت

February 25, 2020

کراچی(پ ر) انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین ،میر اختر حسین،نقی دہلوی، نیاز علی خان،محمد ابراہیم،علی رضا نے اورنگی ٹائون کے سماجی رہنما محبوب عالم کے بہنوئی اور دانیال کے والد نظام الدین کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔