لاہور ہائیکورٹ میں 29 فروری کو تعطیل ہوگی

February 25, 2020

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ لاہور اور اس کے ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی بنچوں میں 29 فروری کو تعطیل ہوگی یہ تعطیل ان بنچوں اور پرنسپل سیٹ پر ہائیکورٹ بار کے الیکشن کی وجہ سے کی گئی ہے اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔