ڈی ا یس ریلوے کا کینٹ سٹیشن کا دورہ، 80 پودے لگوا ئے

February 25, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈی ا یسریلوے ملتان شعیب عادل نے گزشتہ روز اچانک کینٹ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا ، اس دوران انہوں نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت 80 کے قریب پودے لگوائے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ملتان ریلوے ڈویژن کے تمام سٹیشنوں کو سرسبز بنانا ہے تاکہ آنے والے مسافروں کو خوشگوار ماحول میسر ہو۔