متروکہ وقف املاک بورڈ میں تقررو تبادلے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر شیخوپورہ معطل

February 26, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی )متروکہ وقف املاک بورڈ نے سپرنٹنڈنٹ عبد الرحمان شاہین کا تبادلہ ملتان ،سکیورٹی سپروائزر ارسلان نسیم کا حسن ابدال تبادلہ کردیا گیا۔ الطاف حسین کو اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر ننکانہ صاحب جبکہ اعجاز احمد کو اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر شیخوپورہ تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر شیخوپورہ سعید انور اعوان کو معطل کرکے لاہور آفس رپورٹ کرنے کیا حکم دیدیا گیا۔