ملتان( سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او تھانہ قطب پور کو ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت میں ملتان کی فرح نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے افتخار سے پسند کی شادی کرلی ہے جس وجہ سے رشتہ دار نہ خوش ہیں ۔