انجمن علمدار حسینی کی جانب سے مجلس عزا

February 27, 2020

کراچی(پ ر) انجمن علمدار حسینی کی جانب سے شہادت امام علی نقی پر مجلس عزا 27فروری کوشب نو بجے امام بار گاہ ایلیا ،پی آئی بی کالو نی میں ہو گی۔سوز خوانی دلاور عباس سلام کمال امروہوی اور خطاب علامہ عمار علی کریں گے۔