خالی اسٹیڈیم میں پہلا ون ڈے، آسٹریلیا کامیاب

March 14, 2020

خالی اسٹیڈیم میں پہلا ون ڈے، آسٹریلیا کامیاب

سڈنی(جنگ نیوز) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا میچ ہے جو تماشائیوں کے بغیر کھیلا گیا۔ ہوم ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 258رنز بنائے، کیویز سائیڈ 187پر آئوٹ ہوکر 71 رنز سے ہارگئی ۔