فلم انستاسیا ونس اپون اے ٹائم کا نیا ٹریلر جاری

March 19, 2020


شرارتی لڑکی داستان بیان کرتی ہالی ووڈ کی فلم ’انستاسیا ونس اپون اےٹائم کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

یہ کہانی ہے ایک چھوٹی سی بچی کی جو بڑوں کو بہت کچھ سوچنے پرمجبور کردے گی کہ کس طرح وہ اپنی ذہانت اور معصومیت سے بگڑی باتوں کوسنبھالتی ہے۔

فلم رواں سال نومبر میں ریلیز کی جائیگی۔