فلم ’ سروائیو ‘ کا ٹریلر جاری

March 27, 2020

ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھر پور فلم ’ سروائیو ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس میں ایک لڑکی کو تباہ ہو جانے والے جہاز سے بچنے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس فلم کی ریلیز ہونے کی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے فلحال یہ ہی بتایا گیا کہ یہ فلم اپریل تک منظرِ عام پر آجائے گی۔