تمام موٹرویز ٹریفک کے لیے بند

March 28, 2020

تمام موٹرویز ٹریفک کے لیے بند

ملک بھر کے تمام موٹر ویز ٹریفک کےلیے بند کردیے گئے۔

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ملک بھر کے تمام موٹروے ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ایسی تمام پرائیویٹ گاڑیوں جن میں صرف 2 افراد ہوں اور ان کے پاس سفر کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ ہو وہ موٹروے پر سفر کرسکیں گے۔