سب سے افضل عبادت بھوک اور بیماری سے مرنے والے انسانوں کو بچانا ہے، پاکستان علماء کونسل

March 29, 2020

لاہور(خبرنگارخصوصی)پاکستان علماء کونسل، دارالافتاء پاکستان اور ملک بھر کےعلماء و مشائخ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے سد باب کے لئے ہونے والے اقدامات سے محنت کش، دیہاڑی دار ،غرباء و مساکین سخت مشکل حالات سے دوچارہیں، موجودہ ناگہانی صورتحال میں سب سے افضل عبادت بھوک اور بیماری سے مرنے والے انسانوں کو بچانا ہے۔