لاک ڈاؤن نہیں،کرفیو لگایا جائے،اشرف قریشی

March 30, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل الحاج محمد اشرف قریشی نے کہا ہے کہ فوری طورپرملک میں کرفیو نافذ کیا جائے لاک ڈاؤن سے اصل مقاصد حاصل نہیں ہوئے لوگ جگہ جگہ ٹولیوں کی صورت میں موجود ہوتے ہیں اس لئے کرفیو کے بغیر کوئی چارہ نہیں رہا ہے ۔