جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن 51افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

March 31, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے مخدوم رشید کے علاقوں نیاز ٹاؤن ، کمار منڈی اور محلہ خواجہ غریب نواز میں سرچ آپریشنکیا ۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 01 ملزم کو گرفتار کر کے300 سے زائد پتنگیں برآمد کر لی۔سرچ آپریشن کے دوران 51افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-