محمد انور انتقال کرگئے

April 01, 2020

حب ( نامہ نگار ) مقا می سیمنٹ پاکستان کے اسسٹنٹ منیجر ڈسپیچ محمد انور چانڈیو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال گرگئے ۔مر حوم کو حب کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گےا مرحوم کی نمازجنازہ میں عزیزو اقارب سیا سی وسماجی شخصیات اور فیکٹری کے افسران نے بڑی تعدادمیں شرکت کی مرحوم سابق ایس ایس پی لسبیلہ غلام علی لاشاری کے بہنوئی تھے ۔