پولیس کےمبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل

April 03, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) غیراخلاقی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والا گروہ کے گرفتار رکن کانسٹیبل نوشیروان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر چلی ہے جس میں اس نے پولیس پر تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔پولیس الپہ کا کہنا ہے کہ ملزم نے خود ہی ضربیں لگائی ہیں اسے تشدد کا نشا2نہ نہیں بنایا گیا۔