زکوٰۃ کمیٹیوں کے چیئرمین نامزد

April 03, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی حلقہ 211 کی زکوٰۃ کمیٹیوں کےچیئرمین نامزد کردیئے گئے ہیں ، ان میں محمد شریف ، قیصر عباس ، عطا محمد ،بلال احمد ، شاہدعباس، مسرور احمد ،سجاد حسین، محسن خان، اعجاز احمد، خالد حسین ،محمد ناصر ،کلیم خان ،مقبول حسین، اسد علی اور ناصر حسین کے نام شامل ہیں ۔