وقار یونس نے تنہائی ختم کردی

April 04, 2020

وقار یونس نے تنہائی ختم کردی

لاہور ( جنگ نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ سابق کپتان وقار یونس نے کورونا وائر ائیسو لیشن سے باہر آگئے ہیں۔وقار یونس پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد آسٹریلیا چلے گئے تھے اور آسٹریلیا پہنچنے کے بعد وقار یونس نے خود کو 14 روز کے لیے آئسولیٹ کر دیا تھا۔وقار یونس نے آئسولیشن سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر دنیا بھر کی عوام سے درخواست کی ہے کہ گھروں میں رہیں ا۔