وزیر اعظم کا تعمیراتی سیکٹر کیلئے پیکج احسن اقدام ہے، محمود الرشید

April 04, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نے وزیر اعظم پاکستان کے تعمیراتی سیکٹر کیلئے پیکج کا خیر مقدم کیا ہے،میاں محمود الرشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے تناظر میں وزیر اعظم کا تعمیراتی سیکٹر کیلئے پیکج احسن اقدام ہے۔