عدلت کا ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس کو خاتون کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

April 04, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کوثر بی بی کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس کو ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا ہے۔