کورونا وائرس، میسی کا 10 لاکھ یورو کا عطیہ

April 04, 2020

کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے دس لاکھ یورو عطیہ کردئیے۔

لائنل میسی نے بارسلونا اور ارجنٹینا کے ایک اسپتال کو دس لاکھ یوروز عطیہ کردئیے، رقم دونوں اسپتانوں میں برابر تقسیم کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کھیلوں کی تمام تر سرگرمیاں معطل کی جاچکی ہے۔