عمران خان سے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر بات کی، شیخ رشید

April 05, 2020

عمران خان سے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر بات کی

لاہور(نمائندہ جنگ)جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتار ی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں شیخ رشیدنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے کور کمیٹی کے اجلاس میں جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری سے متعلق بات کی ہےمیرا ایک اپنا انداز میں اسی کے تحت بات کی ہے میں تمام میڈیا کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہواور وزیر اعظم سے بھی کہا ہے کہ سب کے ساتھ صلح ہونی چاہئے۔