یوسی 63 میں ٹف ٹائل لگانے کیلئے ٹینڈرز جاری

April 05, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے تعمیر ٹف ٹائل گلی جامعہ مسجد محمد یوسف رانا پپو علی ٹاون بدھلہ سنت روڈ یوسی 63 میں ٹف ٹائل لگانے کیلئے ٹینڈرز جاری کردئیے۔ ٹینڈرز 23اپریل 2020کو 2بجے دن کھولے جائیں گے ۔ ٹف ٹائل لگانے کی تخمینہ لاگت 12ہزار 9ہزار رروپے لگائی گئی ہے۔