جھڈو :ضرورت مند گھرانوں میں راشن اور نقد رقم کی تقسیم

April 06, 2020

جھڈو (نامہ نگار) لاک ڈا ئون سے متاثرہ ضرورت مندوں کے لیے الخدمت فاونڈیشن جھڈو نے پہلے مرحلے میں سو خاندانوں میں راشن اور نقد رقوم تقسیم کی ۔جبکہ امدادی اشیاء کی تقسیم کادوسرا مرحلہ رواں ہفتے سے شروع کیاجائے گا۔ الخدمت کے رضاکاروں نے سفید پوش ضرورت مندوں میں رات کی تاریکی میں امدادی سامان اور نقد رقوم کی تقسیم کو یقینی بنایا۔