ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی،ملزم گرفتار

April 06, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی،ملزم گرفتار،پولیس نےسورج میانی سےملزم قیصرکو گھر میں اونچی آواز میں ڈیک چلانےپرگرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔