فلوریڈا ایئرپورٹ کے قریب آتشزدگی

April 06, 2020


امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب ایئرپورٹ پر اچانک آگ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل گئیں۔

فلوریڈا ایئرپورٹکے قریب کرائے کی گاڑیوں کے فارم پر لگی جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیاں 15 ایکٹر رقبے پر محیط کرائے کی زمین پر کھڑی کی گئیں تھیں۔

آگ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں جبکہ آگ بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا گیا۔