SECP نےعالمی ادارے کا انفارمیشن سیکورٹی مینجمنٹ سرٹیفکیشن حاصل کرلیا

April 08, 2020

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے انفارمیشن سکیورٹی کی بین الاقوامی سرٹیفکیشن آئی ایس او آئی ای سی 27001:2013 کا آڈٹ کامیابی سے مکمل کر کے انفارمیشن سکیورٹی مینجمنٹ سسٹم کی سرٹیفکیشن حاصل کرلی ہے۔