عوام کو کابینہ نہیں حکومت کی تبدیلیسے سکون ملے گا،عزیز الرحمان چن

April 09, 2020

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہغریب عوام حکومت سے خائف ہے، کورونابحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے غریب عوام کواربوں روپے کا ڈاکہ لگانےوالی نیازی حکومت کو اقتدار میں رہنے کاکوئی حق نہیں عوام کوکابینہ میں تبدیلی سے نہیں حکومت کی تبدیلی سےسکون ملے گا کیونکہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔