فیڈرل بی ایریا، آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

April 29, 2020

فیڈرل بی ایریا، آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر )فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں سلنڈر دھماکے سے نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق اسپتالوں میں استعمال ہو نے والے والا آکسیجن سلنڈردکان سے گاڑی میں لوڈ کرتے ہوئے دھماکے سے پھٹا جس سے گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ، تاہم اس کی شناخت نہیں ہو سکی ،عمر40سال ہے ۔