لاس اینجلس کے میئر کی تمام شہریوں کیلئے مفت کورونا وائرس ٹیسٹ کی پیشکش

May 01, 2020

لاس اینجلس (اے ایف پی) میئر ایرک گارسیٹی نے کہا ہے کہ لاس اینجلس تمام شہریوں کو مفت کورونا وائرس ٹیسٹ کی پیشکش کرے گا چاہئے ان میں علامات موجود ہوں یا نہیں۔ایرک گارسیٹی نے جمعرات کو ٹوئٹ پر اعلان کیا کہ لاس اینجلس امریکا کا پہلا بڑا شہر ہے جو اپنے تمام شہریوں کو کووڈ 19 ٹیسٹ کی پیشکش کررہا ہےجن لوگوں میں علامات موجود ہوئی ہوں یا فرنٹ لائن ورکرز کو ترجیح دی جائے گی۔