متحدہ کی رکن اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق

May 13, 2020

ایم کیوایم کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

منگلا شرما نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر نے حال ہی میں بلوچستان کا سفر کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ شوہر اور مجھ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

منگلا شرما مزید نے کہا کہ میں اور میرے شوہر قرنطینہ میں ہیں۔