روزے کی حالت میں انہیلر اور انسولین کا استعمال…!

May 15, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:کیا سانس اور دمے کے مریض روزے کی حالت میں انہیلر یا انسولین استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب:انہیلر سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں، اور انسولین لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔