مزدور روڈ رولر کے نیچے آکر ہلاک

May 17, 2020

گوادر(نامہ نگار)مکران کوسٹل ہائی وے پسنی زیروپوائنٹ کے قریبا یک کمپنی کا مزدور اللہ وسایا ولدملک منظورروڈ رولر کے نیچے آکرہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔