کوروناوائرس کے مریضوں کیلئے اسمارٹ کڑا متعارف

May 21, 2020

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور آگہی کے پیش نظر اسمارٹ کڑے کا سسٹم متعارف کروایا جائے گا۔

سعودی عرب میں ہاؤس آئسولیشن کا طریقہ کار بھی اپنایا جارہا ہے اور اس کے لیے متاثرہ افراد یا کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو اسمارٹ کڑے دیے جائیں گے۔

موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے اسمارٹ کڑے ہاؤس آئسولیشن کے لیے متعارف کروائیں گے۔