مشی گن میں دو ڈیم ٹوٹنے سے میلوں رقبہ زیر آب

May 21, 2020

مشی گن میں دو ڈیم ٹوٹنے سے میلوں رقبہ زیر آب

امریکی ریاست مشی گن میں ڈیم ٹوٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

مشی گن میں کچھ ہی گھنٹوں کے وقفے سے دو ڈیم ٹوٹنے سے میلوں کا رقبہ زیر آب آگیا، جبکہ ہزاروں افراد کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔

شدید بارشوں سے پلوں اور سڑکوں سمیت انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ گورنر گریٹچن وائٹنر نے ایمرجنسی کا علان کر دیا ہے۔