ویتنام : موٹر سائیکل سوار خاتون سے موبائل لے اڑا

May 22, 2020

ویتنام میں ایک موٹر سائیکل سوار سڑک پر موبائل استعمال کرنے والی خاتون سے پلک جھپتے ہی موبائل چھین کر فرار ہوگیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون گود میں بچہ اٹھائے دوسرے ہاتھ میں موبائل پر کچھ دیکھتے ہوئی آرہی تھی کہ ہوا کے گھوڑے پر سوار موٹر سائیکل چور فلمی اسٹائل میں موبائل چھین کر فرار ہوگیا۔