• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کے لیے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے

امریکی میڈیا سی این این کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ ڈیموکریٹس کے انتخابات جیتنے کے حوالے سے اتنے فکرمند ہیں کہ ان کے بیرونی مشیر انہیں وسط مدتی الیکشنز کے لیے مارشل لاء نافذ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

اٹلانٹک کے مطابق ٹرمپ کے مشیر مہینوں سے کوشش میں ہیں کہ ان کی توجہ انتخابات میں دھاندلی کے بے بنیاد نظریات سے ہٹائی جا سکے۔

تاہم ایک گروہ اس کام میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ جو انہیں مشورہ دے رہا ہے کہ آنے والے وفاقی انتخابات پر کنٹرول حاصل کیا جائے۔

ان میں ٹرمپ کے دوست اٹارنی پیٹر ٹکٹن شامل ہیں جس نے انہیں ہیلری کلنٹن پر مقدمہ کرنے میں مدد فراہم کی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید